چاکلیٹ آگر

( چاکْلیٹ آگَر )
{ چاک + لیٹ (ی مجہول) + آ + گَر }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (سائنس) جمے ہوئے خون کی تہ یا جھلی جو اپنا رنگ تبدیل کر کے گہرے کتھئی رنگ کی ہو جاتی ہے۔