چالان بہی

( چالان بَہی )
{ چا + لان + بَہی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ بہی جس میں باہر سے آنے والے یا باہر جانے والے مال کا حساب کتاب لکھا جاتا ہے۔