چالان دار

( چالان دار )
{ چا + لان + دار }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ شخص جو بیجک روپیہ یا چٹھی لے کر جائے؛ محافظ، بدرقہ۔