چالو کھاتا

( چالُو کھاتا )
{ چا + لُو + کھا + تا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بینک یا دکاندار کے ہاں کسی کا وہ حساب جس میں مقررہ ضابطوں کے مطابق ہر وقت لین دین ہو سکے، جاری حساب، انگریزی (Current Accaunt)۔