چاند ببری

( چانْد بَبْری )
{ چانْد (ن مغنونہ) + بَب + ری }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (مشاطکی) سر کے سامنے کے بال جو چوٹی گوندھنے میں مانگ کے دونوں طرف ماتھے پر ہلال کی شکل میں رکھے جائیں۔