چاند بوٹی

( چانْد بُوٹی )
{ چانْد (ن مغنونہ) + بُو + ٹی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک بوٹی جو اکسیر بنانے کے کام آتی ہے اور چاندنی میں اس کے پھول کھلتے ہیں۔