چاند سارا

( چانْد سارا )
{ چانْد (ن مغنونہ) + سا + را }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ماہ کامل، بدر، پورا چاند، مثل مہ، چاند کے مانند۔