چاند کا ہالہ

( چانْد کا ہالَہ )
{ چانْد (ن مغنونہ) + کا + ہا + لَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ دائرہ جو بخارات ارضی سے چاندے گرد ظاہر ہوتا ہے (اس کو بارش ہونے کی علامت سمجھتے ہیں۔