چاند کیری

( چانْد کَیری )
{ چانْد (ن مغنونہ) + کے (ی لین) + ری }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (کرتے وغیرہ کی پشت پر) آم کی شکل کی کڑھت، ترنج۔