چاند گاڑی

( چانْد گاڑی )
{ چانْد (ن مغنونہ) + گا + ڑی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ گاڑی جو خلائی جہاز سے چاند کی سطح پر اتاری گئی اور جس کے ذریعے انسان چاند کی سطح پر پہنچا۔