چاندی رات

( چانْدْی رات )
{ چانْد (ن مغنونہ) + نی + رات }

تفصیلات


اسم ظرف زماں
١ - وہ رات جس کے بیشتر حصے میں چاند نکلا رہے؛ قمری مہینے کی چودھویں اور سولھویں رات؛ شب ماہ۔