چاندنی کا اثر

( چانْدْنی کا اَثَر )
{ چانْد (ن مغنونہ) + نی + کا + اَثَر }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - تشنج یا زخم ہرا رہنے کی کیفیت جو چاند کی کرنوں کا عکس پڑنے سے پیدا ہو، چاندنی زدہ کی حالت و کیفیت۔