چاندنی کا پیڑ

( چانْدْنی کا پیڑ )
{ چانْد (ن مغنونہ) + نی + کا + پیڑ (ی مجہول) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سفید پھولوں کا ایک درخت جسے چاندنی کہتے ہیں۔