چاندنی کا پھول

( چانْدْنی کا پُھول )
{ چانْد (ن مغنونہ) + نی + کا + پُھول }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چاندنی نامی درخت کے پھول جو سفید رنگ کے ہوتے ہیں۔