چاندنی کا کھیت

( چانْدنی کا کھیت )
{ چانْد (ن مغنونہ) + نی + کا + کھیت (ی مجہول) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چاند کا پر تو یا روشنی جو زمین پر پھیلی ہوئی نظر آئے، چٹکی ہوئی چاندنی۔