چاندنی کرن

( چانْدَنی کَرَن )
{ چانْد (ن مغنونہ) + نی + کَرَن }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - برہمنوں وغیرہ کا خیرات کے حصول یا رض کی ادائیگی کی خاطر اپنے آپ کو زخمی کرنے کا عمل۔