چاندی پتر

( چانْدی پَتَّر )
{ چاں + دی + پَت + تَر }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک ہندوستانی پہاڑی گھاس جس کا مزہ تلخ ہوتا ہے اکثر پہاڑوں کے تلے اگتی ہے، اس کے پتوں کا اوپر کا حصہ سبز اور تلے کا سفید ہوتا ہے، اس کا پتا ہنسراج کے پتے کے مشابہ ہوتا ہے پتے کی شاخ کا رنگ بینجنی (بینگنی) ہوتا ہ ے اور شاخ براق ہوتی ہے۔