چاندی کا پہرا

( چانْدی کا پَہْرا )
{ چاں + دی + کا + پَہ (فتحہ پ مجہول) + را }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ نیک ساعت جسے جوتشی سعد اکبر خیال کرتے ہیں، اقبال ضدی اور دولت مندی کا زمانہ۔