چانڈو

( چانْڈُو )
{ چاں + ڈُو }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چنڈو، ایک نشہ آور چیز جو افیون سے بنائی جاتی ہے۔