چاول مونگرا

( چاوَل مُونْگْرا )
{ چا + ول + مُونْگ (ن مغنونہ) + را }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چاول منگری، ایک درخت جس کے پھل کی گری دواؤں میں استعمال ہوتی ہے جو باہر سے سپاہ اور اندر سے زردی مائل سفید لیکن پرانی ہونے پر سیاہی مائل زرد ہو جاتی ہے۔