چاہ بابل کا دھواں

( چاہ بابُل کا دُھواں )
{ چاہ + با + بُل + کا + دُھواں }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بابل نامی کنویں سے اٹھنے والا یا اس میں بھرا ہوا دھواں جو عذاب کی علامت ہے۔