چاہ رنخ

( چاہِ رَنَخ )
{ چا + ہے + رَنَخ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چھوٹا سا گڑھا جو ٹھوڑی کے وسط میں ہوتا ہے۔