چاہ غبغب

( چاہِ غَبْغَب )
{ چا + ہے + غَب + غَب }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چاہ ذقن، وہ چھوٹا سا گڑھ جو ٹھوڑی کے وسط میں ہوتا ہے۔