چاہ کر

( چاہ کَر )
{ چاہ + کَر }

تفصیلات


متعلق فعل
١ - خلوص کے ساتھ، محبت کے ساتھ، پیار سے، ذوق و شوق سے، خوشی کے ساتھ۔