چبھتا ہوا

( چُبْھتا ہوا )
{ چُبْھ + تا + ہُوا }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - ناگوار، تکلیف دہ، دل کو برما دینے والا، طعن و تشنیع والا، اثر کرنے والا، پتے کا۔