چپ کی درد

( چُپ کی درد )
{ چُپ + کی + درد }

تفصیلات


اسم مجرد
١ - صبر کا پھل، ظلم کا انتقام نہ لینے یا نہ لے سکنے کی صورت میں ظالم کو ظلم کی سزا اور مظلوم کو صبر کا اجر۔