چپ گراں

( چَپ گراں )
{ چَپ + گراں }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (کیمیا) سطح تقطیب کی بائیں جانب کی گردش سے تعلق رکھنے والا، الٹی گردش یا تاثیر رکھنے والا۔