چپاتی سا پیٹ

( چَپاتی سا پیٹ )
{ چَپا + تی + سا + پیٹ (ی مجہول) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایسا پیٹ جو پھولا ہوا اور آگے کو نکلا ہوا نہ ہو، پچکا ہوا یا کمر سے لگا ہوا پیٹ (خواہ فاقہ کشی کے باعث خواہ نزاکت کے سبب)؛ نہایت ملایم اور پتلا پیٹ۔