چپاتی سم

( چَپاتی سُم )
{ چَپا + تی + سُم }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پتلے کھروں والا گھوڑا جو چڑھائی پر نہ چڑھ سکے اور زیادہ چلنے سے جی چرائے۔