چپاولی

( چَپاوَلی )
{ چَپا + وَلی }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - جنگ لڑنے کا ایک طریقہ (چپاول مخالف پر دوا سے فوج کے حصہ کو جلا کر کے اچانک حملہ کرنا)، چھپ کر حملہ کرنے کا انداز، گوریلا جنگ نیز اس طریقے سے لڑنے والا سپاہی۔