چپٹی مچھلی

( چَپْٹی مَچْھلی )
{ چَپ + ٹی + مَچھ + لی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مچھلی کی ایک قسم کا نام جس کا جسم چڑوا اور پھیلا ہوا ہوتا ہے جیسے پاپلیٹ مچھلی۔