مفصیلیہ

( مَفْصِیلِیَہ )
{ مَف + صی + لِیَہ }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (حیوانیات) بے ریڑھ کی ہڈی والے جانور (نوعی تقسیم کے مطابق)۔