مفقودالخیر

( مَفْقُودُالْخَیر )
{ مَف + قُو + دُل (ا غیر ملفوظ) + خَیر (ی لین) }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - نیکی سے عاری، وہ جس میں بھلائی ناپید ہو، جو خیر خواہ نہ ہو۔