مفقودات

( مَفْقُودات )
{ مَف + قُو + دات }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ چیزیں جو غائب ہوں، غیر موجود چیزیں یا امور۔