مفکرین

( مُفَکِّرِین )
{ مُفَک + کِرِین }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - تفکر کرنے والے، غوروفکر کرنے والے، بہت سے مفکر۔