مفکول

( مَفْکُول )
{ مَف + کُول }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (طب) وہ مریض جس کو جاڑا چڑھے، تپ لرزہ میں مبتلا۔