مفلح

( مُفْلِح )
{ مُف + لِح }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - فلاح پانے والا، (مجازاً) کامیاب، بامراد، اقبال مند، آسودہ حال۔