مفلسا بیگ

( مُفْلِسا بیگ )
{ مُف + لِسا + بیگ (ی مجہول) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - نہایت مفلس، بھوکا، نادار، بہت محتاج پر پھبتی۔