مفلسانہ

( مُفْلِسانَہ )
{ مُف + لِسا + نَہ }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - مفلسوں کی طرح کا، غریبوں کے مانند، ناداروں جیسا، غریبانہ۔