مفلوجی

( مَفْلوجی )
{ مَف + لُو + جی }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - فالج زدہ یا مفلوج ہونے کی کیفیت، تعطل، معطّلی۔