مفلوکی

( مَفْلُوکی )
{ مَف + لُو + کی }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - مفلوک ہونا،فلاکت، افلاس، محتاجی، غریبی۔