مفوضہ

( مُفَوَّضَہ )
{ مُفَوْ + وَضَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (فقہ) وہ عورت جس کا ولی اس کا نکاح کسی مہر کے بغیر کر دے۔
صفت ذاتی
١ - سپرد کیا گیا، تفویض کردہ، مفوض۔