مفہومہ

( مَفہُومَہ )
{ مَف + ہُو + مَہ }
( عربی )

تفصیلات


صفت نسبتی
١ - فہم میں آیا ہوا، سمجھا ہوا، (فلسفہ) انسان کے تعلق سے واقعات کی تعبیر یا اظہار یا علم کا واقع ہونا۔