مقاتل

( مُقاتِل )
{ مُقا + تِل }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - قتل کیے جانے کے مقامات، مراد: مقتل حسین کے واقعات۔