مقادیر غیر متماثلہ

( مَقادِیرِ غَیر مُتَماثِلَہ )
{ مَقا + دی + رے + غَیر (ی لین) + مُتَما + ثِلَہ (کسرہ ث مجہول) }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (الجبرا) وہ مقداریں جن کے حروف مختلف ہوں۔