مقادیر متماثلہ

( مَقادِیرِ مُتَماثِلَہ )
{ مَقا + دی + رے + مُتَما + ثِلَہ (کسرہ ث مجہول) }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (الجبرا) وہ مقداریں جن کے حروف یکساں اور اعداد مختلف ہوں۔