مقادیر مجہولہ

( مَقادِیرِ مَجْہُولَہ )
{ مَقا + دی + رے + مَج + ہُو + لَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (الجبرا) غیر معلوم مقداریں، نامعلوم مقادیر۔