مقارضہ

( مُقارَضَہ )
{ مُقا + رَضَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - آپس میں قرض دینا، کسی شخص کا اس طرح مال دینا کہ وہ اس سے تجارت کر کے نفع مال کے مالک کو دے۔