مقارنہ

( مُقارَنَہ )
{ مُقا + رَنَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (ہئیت) دو ستاروں کا ایک برج میں جمع ہونا، دو آسمانی برجوں کا سب سے کم فاصلے پر ہونا، قرآن۔