مقاسمت

( مُقاسَمَت )
{ مُقا + سَمَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - حصہ داروں یا غیر حصہ داروں کی چیزوں کا تقسیم کیا جانا، آپس میں تقسیم کرنا۔